صدیوں پرانا رواتیی چارے کا نظام ھمارے کم۔پیداواری صلاحیت کےجانوروں کو
منافع بخش بنانے میں بڑی رکاوٹ ہیں
محکمہ لائیو سٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ جس کا فرض تھا آج سے 10 سال پہلے ساہیلج ٹیکنالوجی کو عام فارمر اس کی آگاھی اور اس کی ٹریننگ اور ساہیلج چوپر مشین کی سہولت فراھم کرتا تاکہ یہ ٹیکنالوجی عام ھو سکے اور لائیوسٹاک کی فیڈنگ کے اخراجات کم کرکے لائیو سٹاک کو منافع بخش سیکٹر بنانے میں اس کی مدد کرتا
مگر آج 2018 میں بھی اب بھی محکمہ طور پر
وہ رواتیی چارے کے نظام کی ضد پر قائم ھے
اور
کماد کو بطور سدا بہار چارہ لگانے کا
الٹ پیغام دے رھا ھے جوکہ نہ صرف منہگا بلکہ
ناقص نظام خوراک ھے
جب ھائی بڑیڈ مکئی 80 دن میں 500 فصل ساہیلج کے لیے فراھم کرتی ھے اور گنا پورے سال میں بطور چارہ 4 کٹائیاں
بطور ناقص چارہ
جس کی غذائیت%4 Cp توڑی کے برابر ھے
اسی طرح مندرجہ ذیل اھم کام جس کی آگاھی عملی طور پر محکمہ کے ذریعہ ممکن ھے مگر لائیو سٹاک کی پالسیی میں ان کے بارے میں بات کرنا بغاوت ھے
اور ساتھ سزا بھی ھے
مگر یہ تمام عام فارمرز کی بقا کے لیے بہت اھم ہیں

1-کلف سٹارٹر بچھڑوں کو 2 سال کے بعد بغیر دودھ کے بغیر پالنے کا طریقہ
2-توڑی کی غذائیت دوگنا پروٹین لیول % 6.4
کرکے سبز چارے تک کرنا طریقہ
2-ساہیلج بنانے کے لیے چارہ کترنے کی مشین کی فاڈر چوپر کی سہولت مہیا کرنا اور اس ٹیکنالوجی جوکہ بہت سادہ اور آسان ھے فرمرز لیول پر عملی طور پر اس کی ٹرینگ مہیا کرنا

ھمارے جانوروں کی پرورش سستے طریقے سے
مکئی کے سائیلج کے ذریعہ ھی ممکن ھے جو اتہائی کم مدت میں 500 من چارہ فراھم کرتی ھے جس کی وجہ سے ساری دنیا میں اس کو سستی اور معیاری خوراک کے طور پر استعمال کیا جا رھا
رواتیی موسم گرما اور موسم سرما کے چارے اگانے کے پورا سال کے اخراجات زیادہ اور جانوروں سے حاصل آمدن کم ھے
اس کے علاوہ سارا سال جانوروں کو اعلی معیاری خوراک رواتیی چارے سے ممکن نہیں
جب تک تمام سال
چارے پر اٹھنے والے پورے سال کا خرچہ
کم کرکے
اس کو 80 دن تک محدود نہیں کیا جاتا
ھمارے کم پیداواری صلاحیت
کے جانور منافع بخش نہیں ھو سکتے

سارا سال چارے کی خوراک کے اخراجات کم کرکے ھمارے عام جانور منافع بخش ھوسکتے ہیں ورنہ آئنیدہ مستقبل قریب میں ھمارے جانوروں کی مقامی نسلوں کی بقاء کو خطرہ ھے
ان کی بقاء محکمہ لائیوسٹاک کی بقاء ھے
ساہیلج فیڈنگ سے
غیر منافع بخش لائیوسٹاک سیکٹر
کو
منافع بخش بناکر اس شعبہ میں میں انقلاب
ان کی بقاء محکمہ لائیوسٹاک کی بقاء ھے
ساہیلج فیڈنگ سے
غیر منافع بخش لائیوسٹاک سیکٹر
کو
منافع بخش بناکر اس شعبہ میں میں انقلاب
اور کارپوریٹ سیکٹر کے
کنٹرول شیڈ سے مقابلہ ممکن ھے
ورنہ جس طرح کنٹرول شیڈ کے بعد عام پولٹری شیڈ کا خاتمہ ھو چکا ھے
اسی طرح کنٹرول شیڈ جن کی پیداوار 40 لیٹر روزانہ اور 8000 لیٹر 310 دن سالانہ تک ھے
اور ان کی تعداد میں
بہت تیزی سے اضافہ ھو رھا ھے ۔
اور مستقبل قریب میں یہ تناسب عام لائیوسٹاک30%
اور
امپوٹڈ جانوروں کے کنٹرول شیڈ 70% ھونے جا رھا ۔
اگر ھم نے اپنے مقامی جانوروں
کی خوراک کا خرچہ کم کرنے پر توجہ نہ دی (جوکہ آسانی سے ممکن)
تو مقامی پولٹری کی طرح
عام لائیوسٹاک نسل
کے جانوروں کی بقا کا خطرہ ھے

ھمارے جانور جن کی
پیداوار 1000 لیٹر سالانہ (310 دن )
پیداوار 1000 لیٹر سالانہ (310 دن )
سے بھی کم ھے لیکن
مگر پھر بھی یہ جانور اپنی خاص صلاحیتوں کی وجہ سے ھمارے ملک کا سرمایہ ھیں
ان میں سخت موسمی حالات برداشت کرنے کا اور مقامی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بہت بہتر ھے
اس کے علاوہ ان میں عام چارہ ھضم کرنے کی صلاحیت بے مثال ھے
اور یہ جانور چھلیوں کے بغیر ساہیلج پر
بھی بہت کم خرچ پر پالے جا سکتے ہیں

جن کا عملی مظاھرہ میں نے عثمان والہ قصور کے موضع قل میں پچھلے سال کامیابی سے کیا ھے
اتہائی سستی خوراک پر ان جانوروں کی پرورش ممکن بنا کر ان سے منافع ممکن ھے جوکہ ان کی مستقبل کی بقا ھے اور ھمارے غریب کسان کی بقا ھے جو ان کی آمدن سے زندہ رھنے کی کوشش میں ہیں
No comments:
Post a Comment