جانوروں کے لیے 24 گھنٹے پانی کی فراھمی ان کی صحت کی ضمانت ھے - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Tuesday 6 February 2018

جانوروں کے لیے 24 گھنٹے پانی کی فراھمی ان کی صحت کی ضمانت ھے



جانوروں کے لیے 24 گھنٹے پانی کی فراھمی ان کی صحت کی ضمانت ھے جو فارمرز جانور کھلا نہیں رکھ سکتے وہ 2 خانے والی کھرلی بنا کر آسانی سے اس مسلہ کو حل کر سکتے 

ہیں

بے زبان جانوروں پر رحم کریں ان کو انسان سے زیادہ پیاس لگتی ھے 

اور وہ باربار پانی پی کر ھی اپنی پانی کی ضرورت

جوکہ 25 کلو سے 40 کلو سے زیادہ موسم کے لحاظ اس سے دوگنا بھی ھو سکتی ھے 

ان کو پانی کی 24 گھنٹے فراھمی

سے ان کی نہ صرف دودھ کی پیداوار بڑھ جاتی ھے

بلکہ ان بار بار نمک یا چورن مصالحہ پھکیاں 

دینے کی ضرورت ختم ھو جاتی ھے جوکہ تمام پانی زیادہ پینے کے صدیوں پرانے نسخہ ہیں جس سے 12 گھنٹے زیادہ پیاسا جانور ضرورت سے زیادہ پانی پیتا ھے اور کم عقل

 انسان کو اس بات کی تہہ کا معلوم نہیں وہ اس کو وائی بادی کہتا ھے جوکہ سانئنس میں کوئی بیماری نہیں 

اور اس طرح کے نسخے تیسری دنیا کے لوگوں کے لیے ہیں جو خود بھی تیسری دنیا میں رھتے ہیں اور جانور کو صدیوں پرانے نظام کے تحت رسی سے باندھ کر ایک دن 

میں 2 بار اور کبھی بھول کر 1 بار دتیے ہیں 

یہ ساری ناسمجھی اور جانوروں سے ظلم ھے

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews