جب گاۓ بھنس بچہ دیں تو کیا کرنا چاہیے 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Tuesday 6 February 2018

جب گاۓ بھنس بچہ دیں تو کیا کرنا چاہیے 2018


جب گاۓ بھنس بچہ دیں تو.
1)
فورا بچے کو ماں کے اگے رکھ دو
2) بچے کو ناک اور منہ میں انگلیوں سے لیس دار مادہ نکال دو. اور اس کو 2 سی سی وٹامن اے، ڈی، ای کا ٹیکا لگادو. بچڑے کا ناف
 2 انچ چھوڑ کر کاٹ دیں. اور اس پر فیوڈین لگادو.
3)
بچڑے کو ماں کا بوہلی پلانا شروع کردو. اس کو کھڑا ہونے اور تھن کو ڈھونڈنے میں مدد دو
جب بچہ ماں کا دودھ پینا شروع کرتا ہے تو اس سے دو فائدے ہوتے ہیں. ایک بچڑے میں طاقت اور جان پڑتا ہے. دوسرا ماں کا جیر جلدی نکل جاتا ہے. کچھ لوگ جانور کے جیر نکل جانے کے بعد بچڑے کو بوہلی پیلاتے ہیں جو کہ غلط کام ہے جس کا الٹا نقصان ہے.
4)
 بچڑے کے ماں کو 50 سی سی ریسومائی سین کا ٹیکا لگاو. اس سے رحم کی صفائی میں مدد ملتی ہے. اگر جیئر نہ نکلے تو اکسی ٹوسین کا 7 سی سی ٹیکا لگاو. اگر 12 گھنٹے تک بھی جیر نہ نکلے تو ڈالماذین یا سائکومیٹ کا ٹیکہ لگادو.
5)
 جانور کو مصالے دینے کے بجاۓ ہپاگان 50 سی سی لگانے یا ایک کلو ایل ایس منرل کو ایک گڑ میں مکس کرکے روزانہ ایک پیالی ( دس دن تک) دینے کے ساتھ ساتھ مناسب چارہ ونڈا دینے سے مکمل دودھ حاصل کیا جاسکتاہے

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews