جانوروں کے بچوں کو کاف سٹاٹر ونڈہ پر پال کر
دودھ کی آمدن سے زیادہ انکم حاصل کریں
میرے فارمولہ سے 15 ماہ میں کٹیاں گھبن
منافع ھی منافع
منافع ھی منافع
کاف سٹارٹر کا فارمولہ *
10مکئی کا ڈالہ / دلیہ (خوب پسی ہوئی مکئی)
10مکئی کا ڈالہ / دلیہ (خوب پسی ہوئی مکئی)
5کلوگرام2- چوکر گندم -5 کلو
5کلو میظ گلوٹن (رفحان) 30% 5 کلو گرام
ایل۔ایس منرلرز Nawan کمپنی 200 گرام
*سب اجزا کو مکس کریں میظ گلوٹن دستیاب نہیں تو لاھور ریٹ پر گوندل بردارز کمپنی سے رابطہ کرکے 03006986918 اپنے شہر منگواہیں
طریقہ ***
بچھڑا بچھڑی/ کٹی کٹا کے سامنے
یہ ونڈہ پیدائش کے پہلے ھفتہ سے 6 ماہ تک ھر وقت کھرلی میں پانی کے برتن کے ساتھ اس کے سامنے رھے تاکہ اپنی مرضی سے دل بھر کر اپنی مرضی سے کھائے
طریقہ ***
بچھڑا بچھڑی/ کٹی کٹا کے سامنے
یہ ونڈہ پیدائش کے پہلے ھفتہ سے 6 ماہ تک ھر وقت کھرلی میں پانی کے برتن کے ساتھ اس کے سامنے رھے تاکہ اپنی مرضی سے دل بھر کر اپنی مرضی سے کھائے
نوٹ پہلے ھفتہ سے اس کوماں کے 2 تھن دودھ بھی ساتھ دیں
جب یہ روزانہ ایک کلو ونڈہ کھانے لگ جائے
( تقربیا 2 ماہ بعد)
تب اس کو ماں کے دودھ پلانے کی کوئی ضرورت نہیں
- اس کے بعد ونڈہ کے ساتھ
اس کو خشک لوسن/ برسیم یا سبز چارے شروع کریں اب یہ ونڈہ کھانے سے یہ 6 ماہ کی بجائے 2 ماہ بعد ھی چارہ ھضم کرنے کے قابل ھے اس فارمولے کا ونڈہ کھانے سے اس کی اوجھڑی 2 ماہ میں بن جاتی ھے جوکہ عام حالات میں صرف دودھ پر پرورش پر 6 ماہ میں بنتی ھے

6 ماہ تک ونڈہ اور ساتھ سبز چارا پر پالیں چارہ مناسب دیں ونڈے کی بچت نہیں کرنی یہ سارا خرچ 100 گنا زیادہ ھو کر آپ کی جیب میں آنا ھے
No comments:
Post a Comment