Animal feeding regime 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Sunday 18 February 2018

Animal feeding regime 2018




Animal feeding regime

سیلج 20 تا 25 کلو

توڑی 3 تا 5کلو

ونڈا 5 تا 7 کلو

بائی پاس فیٹس 100 گرام

میھٹا سوڈا 50 گرام

یئسٹ / خمیر 20 گرام

منرل 80 گرام
یہ خوراک اگر آپ ہر فریژین سہوال یا پیور فریژین گاۓ

کو کھلاوگے تو نہ دودھ کم ہونے کا مسلہ ہوگا نہ گھبن اور گرم ہونے کا بس

آپ صرف جانوروں کی صفائی، 24 گھنٹے پانی اور اوپر والی خوراک کی دستیابی جبکہ ونڈا دودھ نکالتے وقت ڈالنا ہے

7 ماہ کی گھبن گاۓ کا دودھ زبردستی خشک چارے ڈال کر خشک کرانا ہے. اور دو ماہ تک 2،2 کلو ونڈا ڈالنا ہے.اور تیل گھی بھی دیتے رھیں 
اگلے سوھے پر یہی گا
ۓ
25 کلو دودھ سوھنے کے 30 دن بعد دے گی اور 5 ماہ تک دودھ ہی دودھ رہے گا.

نوٹ: ساڑو کنٹرول کرنے کے لیے دودھ کا آخری قطرہ نکال کر ہالینہ ڈیپ یا فیوڈین اور نارمل سلائن ڈرپ کا پانی ادھا ادھا ڈال کر دودھ نکالنے کے بعد تھنوں پر لگانا.
اور

چیچڑ کے ٹیکے اور البنڈازول دوائی ہر 3 ماہ بعد جانوروں کو دینا

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews