بھینسوں کا دودھ کیسے بڑھائیں:-
غزائی ضروریات میں مناسب حد تک تبدیلی اور جانور کو اسکی ضروریات کے مطابق خوراک مہیا کرنے پر ہی جانور کے دودھ کی پیداوار کا انحصار ہے۔
ونڈے اور خوراک کے ساتھ صرف تین چیزوں کا اضافہ جانور کی دودھ کی پیداوار میں اضافے کا باعث بنتا ہے ان تینوں چیزوں کو کچھ عرصہ کچھ جانوروں کو کھلا کر انکا مشاہدہ کرنے سے یہ بات ثابت ہوئی ہے۔

سونف aniseed
مارچوب/ شتاور /اسپاریگس asparagus
سونٹھ/ سوکھا ادرک dried ginger
مارچوب/ شتاور /اسپاریگس asparagus
سونٹھ/ سوکھا ادرک dried ginger
سونف 1 کلو
شتاور/مارچوب 1کلو
سونٹھ آدھا کلو
شتاور/مارچوب 1کلو
سونٹھ آدھا کلو
ان تینوں چیزوں کو پیس کر پائوڈر بنا لیں اور روز صبح شام ونڈے پر _ 50سے 75 گرام ڈال کر جانور کو کھلائیں انشاءاللہ کچھ عرصے میں دودھ کی پیداوار میں نمایاں اضافہ نظر آئے گا۔
فائدہ:-
سونف:-
آئرن %31، کاپر %78۔6، میگانیز %70۔6، کیلشیم %30۔4 اور فاسفورس %14۔4 ان سب منرلز کی موجودگی کے ساتھ سونف جانور کے میٹابولزم کو تیز کرتی ہے، نظام انہظام کو صحیح رکھتی ہے، بھوک میں اضافہ، پیٹ کے درد اور گیس سے محفوظ رکھتی ہے، بیماری پھیلانے والے بیکٹیرا کو بڑھنے سے روکتی ہے، اعصابی نظام کو مظبوط کرتی ہے، خون میں موجود سرخ زرات کو بڑھاتی ہے، جانور کے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ زیادہ دفعہ بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔

مارچوب، شتاور:-
وٹامن کے %92۔37، وٹامن بی9 %50۔37، کاپر %56۔16، وٹامن بی1 %17۔12 اور آئرن %15۔10 کی موجودگی کے ساتھ یہ میمری گلینڈ کے فنکشن میں بہتری، وقت پر ہیٹ میں لانے، کمزوری کو ختم کرنے، بچہ پیدا کرنے کے سسٹم میں بہتری پیدا کرنے، قوت مدافعت میں اضافے، جسم میں انرجی پیدا کرنے، ہارمونز سسٹم کو بیلنس کرنے حمل گرنے سے بچانے اور ہڈیوں کی بیماریوں سے حفاظت کیلیے بہت کارگر ہے۔

سونٹھ/ سوکھا ادرک:-
کاربوہائیڈریٹس %86۔17، پروٹین%57۔3، سوڈیم %14 آئرن %15۔1، وٹامن سی%7۔7، پوٹاشیم %33، کے علاوہ میگنیز، فاسفورس،زنک، وٹامن بی6 کی بھی خاطر خواہ مقدار اس عام سی نظر انے والی چیز میں موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے جانور کی بھوک بڑھتی ہے اور خوراک اچھی طرح ہضم ہوتی ہے سونڈ پروٹین وغیرہ کو بھی جسم کا حصہ بنانے میں اہم کردار ادا کررا ہے۔
ان ساری چیزوں کا اثر اس وقت زیادہ بہتر انداز میں نظر آتا ہے جب وقت پر جانوروں کی ڈی ورمنگ بھی ہوتی رہے اور انکے چارے اور ونڈے پر بھی توجہ مرکوز رکھی جائے

No comments:
Post a Comment