کٹیوں میں گھبن ھونے میں مسائل
سب مسائل کا ایک سبب نامناسب خوراک لوگ ان کو شروع سے ان کی صحیح خوراک پر توجہ نہیں دیتے 4 -5 سال جب خیال آتا ھے کہ اس سے اب بچہ لینا چاھیے وہ اس کا حل ڈاکٹر اور سنیاسی بابا سے پوچھتے ہیں
اس سے لوگوں سے
یہ سوال کرنے والا کوئی نہیں کہ اس کو پیدائش سے ڈیڑھ سال میں مناسب دودھ اور خوراک کیوں نہیں دی .
نوزائیدہ کٹی کو شروع پیدائش کے بعد 6 کلو دودھ جو اس کی 6 ماہ تک ضرورت تھی وہ کیوں نہیں دیا
یا
اس کو 2 ماہ تک فل دودھ (2 تھن دودھ)کے ساتھ نوزائیداہ بچوں کا کا ونڈہ کیوں نہیں دیا
جب کٹا یا کٹی کی پیدائش ھوتی ھے تو اس میں اوجھڑی کے تمام حصے مکمل نہیں ھوتے
اور اس کا ایک حصہ جوکہ انسانی معدہ کی طرح کام کرتا ھے وہ 6 ماہ تک صرف دودھ ھی ھضم کر سکتا ھے اس لیے اس کو 6 ماہ تک فل دودھ
( جتنا وہ پی سکے دیا جائے) جوکہ 6 کلو روزانہ سے زیادہ بھی ھو سکتا ھے .جو کہ بہت ضروری ھے یا پھر اس کی اوجھڑی 6 ھفتے میں بنانے والا ونڈہ کاف سٹارٹر پیدائش سے پہلے ھفتے سے شروع کرکے جب تک وہ ایک کلو ردزانہ شروع کیا جائے جوکہ وہ 6 ھفتے بعد کھانا شروع کر دیتا ھے اب انسان نے اس بات سوچ کر اس کا طریقہ دریافت کر لیا ھے وہ اس بچے کو 2 ماہ دودھ ارو یہ ونڈہ دے کر اس کی اوجھڑی جوکہ 6 ماہ میں بنتی ھے اس کو 6 ھفتوں میں بنایا جائے
اور کسان 2 ماہ کے بعد سارا دودھ کو فروخت کر منافع حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ اس کی بچے کی پرورش دودھ سے بھی بہتر انداز سے کرسکے
جانوروں کو پالنا اب ایک سانئس ھے اور اس کے بارے میں ھر آدمی کو آگاھی ھونا ضروری ھے
اللہ تعالی نے
بھینس کو اس لیے دودھ دیا تھا کہ وہ اپنا بچہ خود پالے مگر انسان اس کو پانی سے نکال کر اس کا دودھ پینے کی خاطر اس کو خشکی پر لے آیا اور اس کو قید کر لیا اور دودھ اس کے بچے کو پالانے کی بجائے اسکو خود پینا شروع کر دیا
اور اسی لالچ میں اس کے بچہ پرپورہ دودھ نہ دے کر اسے بھوکا رکھ کر اس کو چارہ ڈال کر ظلم کرنا شروع کردیا اور اس کو دودھ کی بجائے بجائے چارا ڈالنا شروع کر دیا اس ناسمجھ کو یہ بھی نہیں علم کہ وہ 6 مہینے تک چارہ ھضم نہیں کر سکتا
6 ماہ دودھ کی بجائے چارہ* جب کہ اس کی اوجھڑی کا وہ حصہ ابھی بنا ھی نہیں جوکہ چارہ ھضم کرتا ھے
اس کو بات سمجھائی جائے اگر پھر بھی یہ بات سمجھ نہ آئے تو خود بھی ابھی تک جانور ھے
پھر اس کی کم عقلی کہ وہ اس مسلے کا حل آپ سے
یہ ھے کہ
وہ اب اس کا حل پوچھتا ھے

کبھی فیس بک پر سوال لکھتا ھے کھبی
عمران بھائی کی ویڈیو کال سے سوال کرتا ھے
اس نے اس کو بھوکا ھی مارنا ھے
اور بات کی تہہ کو نہیں سمجھنا
وجہ !!!
کیونکہ اس کے پاس غیر منافع بخش جانور ھیں جو کہ اس کے لیے بوجھ بن گیے ہیں
اس کا علاج
............................................Culling اور Selection
یعنی جانوروں کی فوج کی بجائے
چند اچھی نسل کے جانور رکھنے پر دھیان
مسلے کا آسان حل !!!
نوزائیداہ بچوں کی پرورش
2 ماہ کے بعد دودھ کے بغیر کرنے کا میرا سادہ فارمولہ بھی بتایا جائے
کیونکہ 6 لیٹر دودھ کوئی بھی فارمر اس کے بچے کو 6 ماہ کے لیے پلا دے سکتا
اگر وہ کلف سٹارٹر کے فارمولے پر
پر عمل کرے گا تو اس کی کٹی
سال سے ڈیرھ سال
میں گھبن ھو جائی گی

نوٹ .نیچے تصویر میں ایک کٹی
جس کی عمر 4 سال سے بھی زیادہ ھے اس کو گھبن ھونے کا مسلہ ھے متوازن خوراک انسان اور جانور کے لیے ضروری ھے اس لیے پہلے جانور پر خرچ کریں ان کی خوراک TMR پر کریں
جس طرح فصل کو پہلے کھاد اور اچھے بیج پر رقم خرچ کرکے منافع کمایا جاسکتا ھے اس طرح جانور پر مناسب خرچہ کرکے ان سے منافع اور ایسے مسائل کا حل ممکن ھے TMR کیا ھے !!! ٹوٹل مکس راشن
چارہ + ونڈہ + وٹامن منرلرز
کو TMR جو ایک مکمل غذا ھے
چارہ سارا سال اعلی کوالٹی کا حاصل کرنا مشکل ھے اور منہگا اور مشکل طریقہ ھے مکئی کا ساہیلج سستا اور سارا سال اعلی معیار کی خوراک
ھر جانور کے لیے ضروری ھے جس ساتھ ساتھ بہتر نسل کا ھونا ضروری ھے اعلی نسل کے کم جانور بہت زیادہ عام جانور سے بہتر ہیں اور منافع کی گارنٹی ہیں .

No comments:
Post a Comment