بکری پرگنٹ ہے کہ نہیں اگر ھے تو کیسے 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Wednesday 10 January 2018

بکری پرگنٹ ہے کہ نہیں اگر ھے تو کیسے 2018

   بکری پرگنٹ ہے کہ نہیں اگر ھے تو کیسے



پٹھ جب ٹھہرتی ہے کراس کے بعد سکون میں آجاتی ہے زیادہ تر کچھ دن آرام سے بیٹی رہتی ہے بکرے میں دلچسپی ختم کر جاتی ہے جسم میں شائنگ آجاتی ہے تھن اکڑ جاتے ہیں اڑھائ ماہ 


میں 70%پرگننسی شو ہوجاتی ہے تین ماہ کے بعد کھیری بنا شروع ہو جاتی ہے عادتیں تبدیل ہونے لگتی ہیں چلنے میں آہستہ چلے گی بیٹھنے میں آہستہ بیٹھے گی پیٹ بڑھنے لگے گا چھوٹے پیشاب
 والی جگہ بڑھے گی جیسے سوجن ہو


جب چلے گی رائیٹ سائیڈ لفٹ سائز سے بڑی معلوم ہوگی جب بیٹھے گی رائیٹ سائیڈ اوپر کرکے اگر بچے دو ہیں ان کی حرکت دیکھی جا سکتی ہے 

جو پہلے سوئ ہوئ ہوگی پہلے ماہ میں دودھ کم کرنا شروع کر دے گے دوسرے ماہ کے آخر میں بلکل خشک کر جاتی ہے باقی تقریبنا وہی نشانیاں ہیں ہیں 


تین ماہ جب پرگننسی کو ہو جائے تو پیٹ کے نیچے تھنوں کے آگے بلکل پیٹ کو ہاتھ سے دو تین مرتبہ اوپر کرنے سے بچہ گلٹی نما محسوس ہوتا ہے آسانی سے 

www.Pakitip.com par Daily visit karte rahen and share lazmi karen 

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews