جانوروں کا آوانس یا پیچھا نکالنا Vaginal prolapse:-
تحریر سمیر عزیز :-
اکثر جانور خصوصا بھینسیں حاملہ ہونے کے بعد اور خاص طور پر ڈلیوری سے کچھ دن پہلے پیچھا نکالنا شروع کر دیتی ہیں جو جانور کے لیے 1 تکلیف دہ عمل ہونے کے ساتھ مالک کے لیے بھی شدید پریشانی کا باعث ہوتا ہے۔ اس مسئلے کی شدت کو صرف تین چیزوں کی مدد سے کافی حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہےاور یہ علاج انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
علاج:-
1۔ گوند کتیرا 200 گرام
2۔ کمر کس 200 گرام
3۔ گل سپاری یا سپاری کا پھول 200 گرام
1۔ گوند کتیرا 200 گرام
2۔ کمر کس 200 گرام
3۔ گل سپاری یا سپاری کا پھول 200 گرام
ان تینوں چیزوں کو باریک پیس کر پائوڈر بنا لیں اور روز رات جب جانور چارا کھا چکےتو اس پاءوڈر کو آٹے کے پیڑے میں مکس کر کے کھلا دیں یہ 1 خوراک ہے اسی طرح کی تین خوراکیں روز استعمال کریں اگر مسئلہ باقی رہے تو 2 خوراکیں مزید کھلا دیں۔
اس کے علاوہ جانور کو ہرا چارہ زیادہ دیں، جانور کی جگہ ایسے بنائیں کے جانور کا پچھلا حصہ اوپر رہے اور اگلا حصہ نیچے رہے۔ اگر جانور پورا حصہ باہر نکال دے تو فورا ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور اسے واپس اندر ڈلوائیں۔ شکریہ

No comments:
Post a Comment