دودھیل جانور بھینس گا
ۓ کو روز 2 کلو کھل 2 کلو ونڈا 250 گرام تیل سرسوں 200 گرام چینی 100 گرام منرل۔2
\ گلاس چونے کا نتھار 20 گرام نمک دیں بلا ناغہ۔۔پھر دیکھتے ہیں کہ جانورکیسے دودھ نہیں بڑھاتا۔
۔جانور کبھی بھی کمزور نہیں ہوگا۔۔50 سے 60% تک دودھ میں اضافہ ہو گا۔ازمودہ ہے۔
ہم لوگ جانور کو دیتے کچھ ہیں نہیں پھر شکوہ کرتے ہیں کہ جانور دودھ نہیں دیتے۔
۔ایک بات یاد رکھو دوستو کسی بھی جانور کے دودھ دینے کی صلاحیت کا انحصار 50% اس کی نسل
اور 50% اس کی متوازن پروٹین لمیات وٹامن کیلشیم نمکیات سے بھرپور غذا پے ہوتا ہے
اس لیے کوشش کریں جانور کو پھرپور اجناس بھری غذا دیں۔۔ارشد خان۔۔۔
No comments:
Post a Comment