نارمل نسل کی بکریوں سے اچھی نسل کی تیاری 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Tuesday 8 May 2018

نارمل نسل کی بکریوں سے اچھی نسل کی تیاری 2018




نارمل نسل کی بکریوں سے اچھی نسل کی تیاری:-
اگر آپ کسی اچھی نسل کے بکروں کا فارم بنانا چاہتے ہیں لیکن کاموری، مکھی چینی، راجن پوری یا کسی اور اچھی نسل کے بکرے خریدنے کا سرمایہ نہیں ہے تو اپنی حیثیت کے حساب سے کچھ دوغلی اور عام سی نسل کی بکریاں خرید کر ان میں اچھی اور پیور نسل کا مکھی چینا/راجن پوری یا جو بھی نسل مقصود ہو اس کا بریڈر چھوڑ دیں امید ہے کہ اچھی بلڈ لائن بنتے بنتے تیسری نسل پیور ہوجائے گی۔ اور بہت زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر ہی اچھی نسل کا فارم تیار ہوجائے گا۔
نوٹ:- صبر، محنت، لگن، قوت ارادی اور مستقل مزاجی سے ہی منزل ملتی ہے۔
slow and steady always win the race.
شکریہ


No comments:

Post a Comment

Total Pageviews