بھینسوں کی بیماری انوانس یا پیچھا مارنے پر معلوماتی پوسٹ 2018
یہ بیماری بھینسوں میں پائ جاتی ہے گائے میں نسبتا"کم پائ جاتی ہے سونے والے جانور میں زیادہ ہوتی ہے ویسے بہی جانوروں میں ہو سکتی ہے اس کے بہیت سے وجوہات ہو سکتے ہیں
قنض کا ہونا اس سے جانور زور لگاتا پیشاب کرنے میں جس سے یہ پیچھا باہر آسکتا ہے کیلشیم اور فاسفورس کی کمی سے جب جانور بہیت کمزور ہو جائے اس کا پرگننسی میں خیال نہ رکھا جائے اور خوراک سہی نہ دی جائے کمزوری کی وجہ سے یہ ہوسکتی ہے مروثی بیماری یعنی اگر ماں پیچھا مارتی تھی تو بیٹی جب پرگنٹ ہو گی تو اس میں یہ بیماری ہو سکتی ہے آکسی ٹوسن جو دودھ اتارنے کے لیے لگاتے ہیں اس سے بہی یہ بیماری ہوتی ہے-
احتیاطیں..
جانور کو قبض نہ ہونے دیں بھوسہ خشک ونڈہ خوش چوکر نہ دیں اگر مجبوری ہے سبز چارہ نہیں ہے تو ان چیزوں کو بھگوں کر دیں تھوڑاتھوڑا کر کے
سبز چارہ دیں تھوڑاتھوڑا کر کے اور شام سے پہلےبند کر دیں تاکہ جب جانور رات کو بیٹھے تو اگر پیٹ بہرا ہو گا پریشر بھڑے گا اور جانور پیچھا مارے گا
گرم چیزیں نہ دیں ہو سکے گرم اجناس ہیوی ونڈہ استعمال نہ کریں
جانور کو رسی لگائیں پرانے جانور رکھنے والے رسی بنا لیتے ہیں انسے رسی بنا کر لگائیں رسی نرم چیز سے بنائیں اگر رسی سخت ہو گی جانور کو کاٹے گی
کوشش کرے جانور اگلا حصہ تھوڑا نیچے ہو رہے-
علاج
پروجسٹرون
سیپی کان5
انجکشن تین دن لگائیں
کچی لسی دیں
گلوکوز50گرام پانی میں دیں
منرل مکسچر دیں
مشک پور کی ٹکیہ استعمال کریں
اگر جانور پیچھا سارا باہر پھینک دے ڈاکٹر سے رجوع کریں
اگر خدانخواستہ ڈاکٹر نہ ملے تو اپنے ہاتھ دو لیں ڈیٹول والے پانی سے دستانے ہاتھوں پر چڑھا لیں اگر دستانے نہیں تو شاپر چڑھا لیں اورڈیٹول والے پانی بنا لیں اور پیچھے کو اچھی طرح دھو کر کسی صاف کپڑے میں ڈال کر چڑھا دیں انگلیا ں استعمال نہ کریں بلکہ مٹھیاں استعمال کریں
دعاوں میں یاد رکھیں-

No comments:
Post a Comment