بچھڑوں کے سینگھ بنانے کا طریقہ
ایک کپ مین چوتھا حصہ پانی لین اور اس مین تھوڑا سا کاسٹک سوڈھا چند ٹکڑے ڈال اچھی طرح حل کر کے محلول بنایں
ایک کپ مین چوتھا حصہ پانی لین اور اس مین تھوڑا سا کاسٹک سوڈھا چند ٹکڑے ڈال اچھی طرح حل کر کے محلول بنایں
بچھڑے کے سینگھ والی جگہ سے قینچی سے اچھی طرح بال صاف کرین ایک چمٹی کی مدد سے تھوڑی سی کپاس کو
اس محلول والے پانی مین ڈبو کر سینگھ والی جگہ پے گولاٸ مین پھیرتے جاٸیں جیسا کہ ویڈیو مین کیا جا رہا ہیے۔
جب اوپر کے بال صاف ہو جاہیں اور چمڑی کا ایک ہلکا سا چھلکا اتر جاۓ اور نیچے سے حلقہ سا خون نکل آۓ تب گھمانا بند کر دہین۔
اور 5 6 گھنٹے بعد پٹرولیم جیلی مین تھوڑا سا پنسلین ڈال کے مکس کر کے زخم پے روزانہ لگاین۔ایک ہفتے مین زخم بھی بالکل ٹھیک ہو جاۓ گا۔
اور سینگھ بھی بہت خوبصورتی سے ختم ہو جاہیں گے۔
یاد رکھین سینگھ بنانے کا بہترین وقت 7 دن کے اندر اندر ہیے تب سینگ بہت نرم ہوتے ہین اور بہت ہی خوبصرتی سے بنتے ہیں۔
لیٹ ہو جاۓ تو بہت سخت ہو جاتے ہیں اور صہیح بنتے بھی نہیں اکثر دوبارہ نکل آتے ہیں۔ک
سی بھی ڈاکٹر کو بلانے اور کٸ کٸ دن اس کا انتظار کرنے کی بجاۓ یہ کام خود کر لین کیونکہ اس کا طریقہ بہت اسان اور سادہ سا ہیے۔۔
"ارشد خان"
"ارشد خان"
No comments:
Post a Comment