اسلام و علیکم .
دودھ جانوروں کا
*کیمیکلز سے پاک
*سستا
*خالص
*صحت افزاء اور وٹامنز/منرلز سے بھوپور ونڈہ گھر بنائیں
چاول دانہ بیس کلو (ٹوٹہ)
جو/گندم ایک من
مکئی ایک من
کالا چنا پانچ کلو
گڑ پانچ کلو
تارہ میرا / سرسوں دس کلو
سونف ایک کلو
آیوڈین نمک تین کلو
کھل بنولہ ایک بوری کو الگ سے کوٹ لیں
جو/گندم ایک من
مکئی ایک من
کالا چنا پانچ کلو
گڑ پانچ کلو
تارہ میرا / سرسوں دس کلو
سونف ایک کلو
آیوڈین نمک تین کلو
کھل بنولہ ایک بوری کو الگ سے کوٹ لیں
نمک، سونف اور گڑ (کوٹ لیں) کھل کے علاوہ سب کو موٹا پسوا لیں (گریڈ چار کی چکی کی پسوائی بہتر رہے گی)بعد ازاں اس میں نمک، گڑ اور سونف ڈال کرٹاٹ بچھا کر سب اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور مکس شدہ ونڈہ کو پولی تھین بوری(پلاسٹک کا توڑا) میں محفوظ کرلیں
اس ونڈے کو روزانہ چارے یا توڑی میں ملا کر دیں
اس سے نہ صرف جانور کی قوتِ مدافعت بڑے گی بلکہ دودھ بھی بڑے گا

مارکیٹ میں دلکش پیکنگ دیکھ کر کھاد اور ٹاکسن ملا زہر مت خریدیں گھر ونڈہ تیار کرنے میں تھوڑی محنت درکار ہے ان شاء الله بہترین نتائج ملیں گے
ونڈہ آدھا کلو صبح/شام بھگو کر شروع کرنا ہے
جانور کو پسند آئے اور پانچویں دن تک آپکو مثبت نتائج نظر آئیں تو ہر ہفتے مقدار آدھا کلو بڑھاتے رہیں اور ڈھائی کلو صبح شام تک دیں

اس ونڈے میں جانور کو ملیں گے وٹامنز اور منرلز!
یعنی پروٹین،میگنیشیم، پوٹاشیم،کیلشیم، کاربز،آئرن،سوڈیم، شوگر،فائبر، وٹامن اے، بی چھے، سی، وغیرہ
استعمال کیبعد گروپ میں اسکے اثرات کا اظہار خیال ضرور کیجئیے گا

(سیکنڈ ایڈیشن)
دعاؤں کا طلبگار
Jis ne ye Formula Use kea us k kud k beyan
اسلام و علیکم .
سب بھائیوں کو آج ایک حق کی بات بتانے جا رہا ہوں .
میں نے نہ تو گجر صاحب سے ونڈا کو پرموٹ کرنے کے چارجز لیے ہیں اور نہ ہی گجر صاحب کو کوئی قریب سے جانتا ہوں . ہاں وہ بھی آپ سب کی طرح بڑے بھائی اور سینئر ہیں.
میرے والد صاحب کہتے ہیں ' حق دی گل کرنا عبادت اے '
میرا چار جانوروں کا دودھ 24 کلو تھا رات آج پہلے دن صبح Gujjar Mallang کا ونڈا فارمولا ڈالا اور آج شکر ہے اللہ پاک دا آج 27 کلو ہوا ......
سب بھائیوں کو کھلا چیلنج جو کہتا ہے کے میرا جانور پیکنگ والے ونڈے سے زیادہ دودھ دیتا ہے اک دفعہ آزمائے پھر اس بندے کا زمیر خود کہے گجر نوں لوک ملنگ ایویں نئیں کہندے.......

میں حق دی کیتی جے
Allah Hafiz
No comments:
Post a Comment