اپنے جانوروں کو زہر نہ کھلائیں اور خود دھوکا مت کھائیں۔
پاکستان میں بدلتے موسمی حالات جس طرح انسانی صحت اور خوراک پر اثرانداز ہورہے ہیں اسی طرح ہمارے جانوروں کی صحت اور خوراک پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہورہے ہیں جن کا اگر ہم جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہو۔
آج جو اہم بات میں آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں اس کا میں بخوبی جائزہ لے چکا ہوں اور تجربہ کر چکا ہوں اس پر غور کیجئے گا اور سوچئے گاضرور۔
جدید دور کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ہر انسان اپنے کاروبار (ڈیری اینڈ میٹ فارمنگ) کو لے کر ترقی اور مقابلے کی دوڑ میں شامل ہے لیکن اردگرد کے ماحول اور موسمی حالات کو نظر انداز کرتے ہوئے بہت سی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہم سےلاعلمی میں سرزد ہو رہی ہیں جو کہ کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔
موجودہ مہنگائی کے دور میں ہم چالیس پچاس پیسے بچانے کے چکر میں بڑا نقصان کر بیٹھتے ہیں۔
میرا مشاہدہ جانوروں کی خوراک (سائیلج)پر اثرانداز ہونے والے موسمی اثرات پر ہے۔
آج جو ہمارے ملک پاکستان میں مکئی سائیلج کو پیک کرنے میں میٹیریل استعمال ہو رہا ہے وہ غیر معیاری ہے جو کہ یا تو چائنہ سے درآمد کیا جاتا ہے یا پھر پاکستان میں ہی تیار ہو رہا ہے جس کی کوالٹی کی کوئی گارنٹی یا وارنٹی نہیں ہے۔بنیادی طور پر یہ پیکنگ میٹیریل بالائے بنفشی حفاظتی(U.V Protected)اصولوں کے مطابق تیار نہیں ہے اور اس کی لائف بھی زیادہ نہیں ہے۔
بالائے بنفشی شعاؤں کے سیدھا سائیلج پر پڑنے سے سائیلج میں موجود کارآمد بیکٹیریا مر جاتے ہیں اور وہ
سائیلج ہمارے جانوروں کے لیے فائدہ مند ہونے کی بجائے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔
گورنمنٹ سیکٹر اور پرائیویٹ سائیلج پیداواری صنعت کے مالکان ان اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کم مالیت میں سائیلج تیار کر رہے ہیں۔جس سے ہمارے کسان بھائی ناواقف ہیں۔
آپ سب دوستوں سے التماس ہے کہ کسی بھی پارٹی سے سائیلج خریدنے سے پہلے پیکنگ میٹریل کی جانچ ضرور کیجئے گا۔

نوٹ:-
بہاریہ مکئی 🌽 اور بیلجئیم 🇧🇪 سے درآمد شدہ یو وی پروٹیکٹڈ ☀️ پیکنگ میٹیریل میں پیک شدہ ماہرین کی زیرنگرانی تیار کردہ سائیلج آپ کے قیمتی جانوروں 🐄🐃 کے لیے دستیاب ہے۔
03337403466
03017794451
No comments:
Post a Comment