اسلام و علیکم .
جانور کا قد و کاٹھ
بڑھانے کا ٹوٹکه:
اچھی خوراک
ویکسینیشن
صاف ستھرا
صحت أفزأ ماحول
تمام تر توجه کے
باوجود ایسی کیا
کمی ھے جو جانور
کے مطلوبه نتائج
کی راه میں رکاوٹ ھے
1جانور کو کھلانے کا
وقت مقرر ھو
2 سبز چاره کسی
اونچی جگه پر باندھ کے
کھلانا
3 جانور کا سینه بنانے کیلۓ
زمین کی سطح سے ایک
فٹ یا اس سے بھی کم
سطح پر ونڈه کا برتن
رکھ کر کھلانا
4 پشت اور پٹھ
بنانے کیلۓ جانور کے
قد کے مساوی یا قد سے
معمولی سطح پر بلند کر کے
کھانے کا برتن رکھنا
5 جانور کو ھمیشه
باندھتے وقت رسی کو
اوپر کی طرف رکھنا
تاکه جانور کو سر اٹھاکر
کھڑا ھونے کی عادت ھو جاۓ
رسی ایسے باندھے کے
بیٹھنے میں تکلیف نه ھو
اور سربلندی بھی مزاج
میں آجاۓ
6 کھانے کے بعد تھوڑی
دیر چھل قدمی کروانا
7 روزانه کچھ دیر کھلا
چھوڑنا تاکه جانور
گھومے پھرے
اچھل کود کرے
یه چند ٹوٹکے
آج آپ دوستوں کی
خدمت میں پیش ھیں
آپ بھی اپنے تجربات
شیئر کریں
جزاکم الله خیرا
No comments:
Post a Comment