1) ڈیری فارم میں بھنس کے بجاۓ گاۓ ذیادہ رکھنے ہیں. 2 گاۓاور 1 بھنس ذیادہ مناسب ہے. بھنس جتنا چارہ، ونڈا کھاتا ہے، اتنے پیسوں کا دودھ دیتی ہے. اور 6، 7 مہینوں میں نقصان پر اکر رک جاتی ہے. اس کا دوبارہ گھبن کرانا مشکل ہے. اگر بھنس رکھنا بھی ہے تو سانڈ اور بھنسوں کو کھولا چھوڑنا ہے. اس سلسلے میں بانس یا لوہے کے 3 یا 4 انچ موٹے پائپ چاروں طرف لگاکر جانوروں کو 4*20 فٹ مربع فی جانور قید کیا جاۓ. بھنس اکتوبر میں
ذیادہ گھبن ہوجاتے ہیں جبکہ گائے سال 12 ماہ ماسوائے شدید سردی اور شدید گرمی کے مہینے جس میں کم کم گھن ہوجاتے ہیں،
2) ایک ساتھ جانوروں کی خریداری نہ کرے اس کے بجاۓ5، 5 یا 10، 10 جانور جو 1 ماہ کے تازہ سوھۓہوۓ ہو اور جن کا پہلا یا دوسرا سواھ ہو خریدنا. فارم کے جانوروں کو 6 سے 8 ماہ میں قسط وار پورا کرنا ہے. یکدم سارے جانور خرید کے لانے سے ذیادہ دودھ آے گا اس طرح دودھ مارکیٹ میں فروخت کرنا مشکل ہو گا جبکہ 8، 9 ماہ بعد تقریبا سارے جانور ایک ساتھ خشک ہوجاتے ہیں. دونوں صورتوں میں ما لک کو پریشانی ہوگی.
3) جانوروں کے لیے اپنا ونڈا خود تیار کرنا، اگرچہ سادہ ونڈا کیوں نہ ہو ( مکئ ، گندم ، کھل بنولہ یا سرسوں) اس طرح سلیج اپنا تیار کرنا. جو فارمر کمپنیز کا سلیج استعمال کرتے ہیں ان کا خرچہ دگنا ہوکر نقصان کی صورت میں نکل آتا ہے.
4) تازہ گاۓ کو سوھۓ ہوۓ 60 سے 90 دن بعد گرم کرنے والے LUTALASE یا Dalmazine انجکشن کا 2 تا 3 سی سی ٹیکا لگایا جاۓ. ملائی کے ساتھ ہی CONCEPTAL کا 5 سی سی ٹیکا لگانا ضروری ہے. اسطرح فارمرز کے پاس ہر سال بچھڑا پیدا ہوکر فارم کا منافع بڑھتا رہے گا
5) جانوروں کے گوبر، خون اور دودھ کا ٹیسٹ ہر 3 مہینے بعد کرایا جاۓ. جس جانور کو مسئلہ ہو اس کو بروقت ٹیکے لگائیں جاۓ تو نقصان سے بہت حد تک بچا جاسکتاہے
6) دودھ یا خون سے بروسلہ کا تشخص کرکے BRUCELLA سے متاثرہ جانور کو فارم سے ختم کیا جاۓ، تاکہ فارم کے گاۓ، بھنس کچا بچھڑے نہ گراۓ اور دوبارہ گبن ہونے کا مسئلہ نہ رہے.
7) نمکیات جس کو منرل مکسچر کہتے ہیں کا استعمال کیا جاۓتاکہ سوتک کا بیماری نہ آۓاور جانور دودھ اپنے حساب سے پورا دے. اس طرح یوریا ملا توڑی یا بھوس کا استعمال کرو.
8) چقندر کا بگاس یا سیلج جو 1 تا 2 روپے ملتاہے. اچھی طرح سٹور کر کے 8 تا 10 کلو فی جانور کھلایا جاۓ. تو خرچہ کم ہوکر منافع بڑھاتا ہے. جانور کو ادھا کپ سے ایک کپ سرسوں کا تیل ہر دوسرے تیسرے دن دینے سے دودھ میں ملائی ذیادہ آۓگی اور گاۓکے دودھ پر اعتراض نہ ہوگا. Ruma pro ان گاۓکو دو جن کا دودھ بہت پیلا رنگت کا ہو. اس طرح گائے کو بائی پاس فیٹ دینے سے جانور کا صحت اور دودھ دونوں برقرار رہے گا.
9) دودھ کو دودھ خریدنے والے کمپنیز کے بجاۓشہروں اور دیہاتوں کے قریب اپنی دودھ کے دکان اور مراکز کھول کر فروخت کیا جاۓ. اس کے لیے دیانت دار لوگ رکھے جاۓکہ پانی کا ملاپ نہ ہو. دکان پر مالک کا خود ہونا بہتر رہے گا. کیمرے لگانا یا جاسوس رکھنا مالک کا ہرگز متبادل نہیں

9) اگر اپنا دکان نہیں کھول سکتے تو دودھ کو میٹائیوں اور دودھ بیچنے والے دکانوں کو براہ راست بیچ دینا بہتر ہے. اس کے لیے اپنا گاڑی رکھنا ذیادہ بہتر ہے. میڈل مین سے ہر صورت دور رہنا بہترہے.
10) سب سے اچھا اور محنتی مزدور ، مالک ہی ہے. کوشش کرے کہ آپ فارم کا ذیادہ کام خود کرو، اس طرح دودھ فروخت کرنے کا کام خود ہی کرے. پیسوں کے لین دین میں دوسروں پر کم سے کم انحصار کریں. مارکیٹ کے ادھار اور سپلائی پر ہر وقت نظر رکھیں. لوگ چور نہیں ہوتے آپ کے لاپرواہی اور سستی ان کو چور بننے کا موقع دلواتا ہے جس میں قصور صرف اورصرف مالک کا ہوتاہے
12) اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ لیبر اور منیجر پر شک کرنے لگو. آپ کو سارے بندوں پر آزمائش کرنا چاہیے اور اس کے بعد اعتماد کرنا ہے. آزمائش کے بغیر کسی صورت لوگوں پر ذمہ واری اور اعتماد کرنا بہت بڑا خطرہ مول لینے والا معاملہ رہے گا
13) لیبر کو تنخواہ اور کھانا وقت پر دو. ان کو ذکواہ اور خیرات بھی دینا چائیے
14) زکوات اور عشر و اور نادروں غریبوں کا خیال کرو.
15) جانوروں کو منہ کھر، گھل گھوٹو، سٹ، چوڑی مار کے حفاظتی ٹیکے وقت پر لگایا کریں.
16) چیچڑ اور مچھر سے پھیلنے والے بخار ( تیلریا اور رت موترا) کے ٹیکے وقت پر لگایا کرو
17) دودھ والے جانوروں کے ساتھ ساتھ قربانی اور گوشت کے لیے جانور تیار کیا کرو
تحریر: ڈاکٹر سرتاج خان

No comments:
Post a Comment