جانور اگر ونڈا کھانا چھوڑ دے:-
اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ جانور نے ونڈا کھانا چھوڑ دیا ہے دودھ بھی کم ہو گیا اور جانور کمزور بھی ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیلی پوسٹ گروپ میں موجود ہے آج صرف علامات اور
علاج پر چھوٹی سی پوسٹ حاضر خدمت ہے۔
علامات:-
جانور کا صرف سبز چارہ کھانا، ونڈا بالکل چھوڑ دینا یا زرا،سا کھانا، وزن کا تیزی سے گرنا، دودھ میں نمایاں کمی کا ہوجانا، مٹی، رسی، سیمنٹ، کھرلی، لوہا، کنڈے، دروازہ وغیرہ کو چاٹنا، مالک یا
ملازم کے ہاتھ چاٹنے کی کوشش کرنا، منہ سے زبان کو عجیب طریقے سے نکال کر گھمانا، دودھ، پیشاب، منہ سے عجیب سی بو کا محسوس ہونا وغیرہ۔
یہ مسئلہ جانور کے میٹابولک سسٹم میں بگاڑ کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اور متوازن خوراک کی کمی سے جسم میں منفی انرجی پیدا ہوجاتی ہے۔
علاج:-
اگر آپ کے جانور میں بھی یہ علامات ظاہر ہوں تو پریشان ہونے کے بجائے ڈیکسٹروس%5(%5dextrose )500 ملی لیٹر رگ میں لگائیں اور گلیسریں 250 ملی لیٹر روز 3 دن تک پلائیں۔
(ڈاکٹر صاحبان اس میں مزید کسی دوائی وغیرہ کا اضافہ کر سکتے ہیں)اس علاج کے بعد خوراک کو متوازن
No comments:
Post a Comment