جانوروں کا ھوانہ کافی حد تک بڑا ھو جاتا کیسے 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Saturday 6 January 2018

جانوروں کا ھوانہ کافی حد تک بڑا ھو جاتا کیسے 2018


اسلام وعلیکم 
آج ایک ایسا نسخہ آپ سب کی خدمت میں پیش کر رھا ہوں جس سے ھوانہ کافی حد تک بڑا ھو جاتا ھے جن جانوروں کے حوانے چھوٹے ہیں وہ اس نسخے کو اپنے جانوروں کو کھلایں ۔
یہ نسخہ سونے والے جانوروں کو کھلایا جاتا ھے جس جانور کو سونے میں دو مہینے باقی ھوں پھر یہ نسخہ کھلایں ۔
اجزا ۔
سرسوں کا تیل 250گرام
دہی 500گرام
چوکر 1 کلو
شام کے وقت آپ نے ان سب کو مکس کر کے کھلا دینا ھے 
اور بیس دن تک ہر روز ایسے ھی بنا کر کھلانا ھے 
انشااللہ ھوانہ پہلے سے بڑا ھو گا 
تحریر 
www.pakitip.com
نوٹ
جس ایریا میں سردی ذیادھ ھو وہ سرسوں تیل کی جگہ میٹھا تلوں کا تیل استعمال کروایں

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews