جانوروں میں خوراک کی کمی دور کرنے اور زیادہ بھوک لگانے کا نسخہ 2018 - iTMasterSupport.Tk

Welcome To iTMasterSupport ! In This Website You Will Know About All Latest Update Tips And Tricks About Facebook, Computer, Mobile, Web, Android, Food, ...

All Type Of Tips And Tricks

Thursday 4 January 2018

جانوروں میں خوراک کی کمی دور کرنے اور زیادہ بھوک لگانے کا نسخہ 2018




جانوروں میں خوراک کی کمی دور کرنے اور زیادہ بھوک لگانے کا نسخہ:-*
پالتو جانوروں کی افزائش اقتصادی لحاظ سے تب ہی سودمند ثابت ہوتی ہے
جب آپ کے جانور صحت مند اور فربہ ہونگے
جانوروں کو صحت مند کرنے کیلئے 2 بنیادی باتیں ذہن نشین کر لیں
1) جانوروں کی متوازن خوراک میں اضافہ کیا جائے
2) جانور کھائی گئی خوراک کو بہتر انداز میں ہضم کر کے جزوِ بدن بنائے
اگر جانور کی بھوک کم ہوجائے
اور وہ کھانے سے جان چھڑائے یا تھوڑا سا کھا کے چھوڑ دے
یا ونڈا اور چارہ وغیرہ رغبت سے نہ کھائے
تو
اس کی خوراک پر توجہ دیں
آخر میں اک دیسی نسخہ پیش کر رہا ہوں
اپنے جانوروں کو 3 سے 4 دن باقاعدگی سے کھلائیں
*دیسی نسخہ*
بڑی الائچی 125 گرام اچھی طرح کوٹ پیس لیں
اور اسے میٹھاسوڈا 125 گرام میں مکس کرکے
بڑے جانوروں کو کھلائیں۔
بکروں ، چھتروں ، بھیڑوں اور چھوٹے بچوں کیلیے اس مقدار کو 5 گنا کم کر دیں۔
یہ آزمایا ہوا ٹوٹکا ہے اور اس سے بہت فائدہ ملتا ہے
جانور کی بھوک کھل جاتی ہے اور وہ پیٹ بھر کے کھاتا ہے۔
 *نوٹ
یاد رہے کہ اس نسخہ کے ساتھ جانور کی پیاس بہت بڑھ جاتی ہے
اس لیے جانوروں کو پانی وافر مقدار میں فراہم کریں


No comments:

Post a Comment

Total Pageviews